Fashion for All show is scheduled on 25th February 2023, the venue to be disclosed soon with their whole team in the next press conference. Famous local celebrities and tiktokers and friends of Moon Mukerjee CEO Demi Lunes Events and Founder of Fashion for All, like Kareem Afghani and Karim Usama, also adorned the show. It was an amalgamation of who’s who of the Dubai Fashion Industry starting from models to organizers to fashion designers. This was announcer during the press conference held here at Hyatt Regency Dubai. The speakers of the event were Moon Mukerjee, CEO of Demi Lune…
Author: Admin
پاکستان کی معروف ڈیزائنر زنیب چھوٹانی کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش دبئی ایک ہوٹل میں ہوئی۔ جسے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے دیکھا۔ زنیب چھوٹانی کا آوٹ لیٹ کراچی میں ہے چند سال قبل انہوں نے لاہور میں اپنا آوٹ لیٹ قائم کیا تھا۔ ان کے تیار کردہ ملبوسات پاکستان کے علاوہ بھارت اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں بھی پسند کئے جاتے ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں زینب چھوٹانی نے کہا ہے کہ وہ کافی برس بعد دبئی میں نمائش کے لئے آئی ہیں اس سے قبل دبئی میں منعقدہ نمائشوں میں حصہ…
یواے ای کے مرکزی بینک نے 51 ویں یوم الوطنی پر ایک ہزار درہم کرنسی نوٹ کا نیا ڈیزائن جاری کردیا ہے ۔ پولیمر سے بنے اس نوٹ میں کئی جدید سیکیورٹی فیچر شامل کئے گئے ہیں۔ کرنسی نوٹ کے سامنے والا حصے میں سابق صدر اور یواے ای کے بانی شیخ زاید بن سلطان النہیان کی تصویر ہے یہ تصویر خلائی شٹل کے ساتھ ہے ۔ مرکزی بینک کے مطابق یہ ڈیزائن 1976 میں شیخ زاید بن سلطان آل نھیان اور ناسا کے بانیوں کے درمیان ملاقات سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے۔اس سے بانی کے عزائم کا اظہار…
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے یہاں دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی میڈیا کمیونٹی سے ملاقات کی اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دیرینہ تعلقات اور دیگر معاملات پر تفصیلی بات چیت کی۔ تقریب میں میڈیا کے ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور متحدہ عرب امارات میں سفیر ترمذی کا استقبال کیا۔ سفیر فیصل نیاز ترمذی نے 30 اکتوبر 2022 کو متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے اپنے فرائض کا آغاز کیا۔ سفیر ترمذی نے معاشرے میں میڈیا کے اہم کردار پر روشنی…
ابوظبی (خصوصی رپورٹ) یواے ای کے شہری یکم سے 4 دسمبر تک یوم وطنی کی 4 روزہ تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے یہ 2022 کی آخری سرکاری تعطیلات بھی ہیں۔ اب وقت ہے اگلے سال کے لئے منصوبہ بندی کی جائے ۔ یواے ای کایبنہ نے سال 2023 کے لئے سرکاری اور نجی شعبے میں تعطیلات کی منظوری دیدی ہے۔ جس میں کئی طویل تعطیلات ہیں جس میں سے ایک 6 روزہ تعطیلات بھی شامل ہیں۔ امارات میں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لئے تعطیلات یکساں ہیں۔ حکومت کی جاری کردہ فہرست کے مطابق 2023 کی تعطیلات…
دبئی (خصوصی رپورٹ) آئی ایل ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہریت اور ایوارڈ یافتہ آراینڈ بی میگا سٹار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کرتے نظرآئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے۔ افتتاحی تقریب 13 جنوری کو ہوگی۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے جنرل سیکریٹری مبشر عثمانی نے کہا کہ جیسن ایک ناقابل یقین حد تک متحرک اور تخلیقی فنکار ہیں ان کا متحدہ عرب امارات اور دبئی سے بہت گہرا تعلق ہے اور لیگ انتظامیہ ان کی توانائی اور اثر و نفوذ کو موثر طریقے سے آئی ایل ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں لانے پر بہت خوش…
کراچی کی مشہور فوڈ چین کھتری فوڈ اسپاٹ کیفے کی شارجہ (یو اے ای) کے علاقے پاکستان چوک رولا میں فرنچائیز کا افتتاح کردیا گیا. پاکستان کے نامور فنکاروں نجف علی، حیدر قادری اور علی گل ملاح نے ربن کاٹ کر کھتری فوڈ اسپاٹ کیفے کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں یو اے ای میں مقیم پاکستان کی کمیونٹی نے شرکت کی۔ . “پردیس میں دیس کا ٹیسٹ” کے سلوگن سے کیفے کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فنکاروں نجف علی، حیدر قادری اور علی گل ملاح نے کہا کہ ان کو بڑی خوشی ہوئے…
رپورٹ : اظہراقبال حسین پاکستان کی معروف اخوت فاؤنڈیشن نے دبئی کے ہوٹل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرامجدثاقب تھے ۔ تقریب میں دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل حسن افضال خان اوراماراتی بزنس مین سھیل الزرعونی نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں نظامت کے فرائض دی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹر پبلک اکاؤٹنٹ آف پاکستان یواے ای چیپٹر کے صدر شفیق الرحمان نے انجام دیئے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد یواے ای اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔ اپنے افتتاحی خطاب میں دبئی میں پاکستانی…
دفاعی چیمپیئن دکن گلیڈی ایٹرز نے کامیابی سے دفاع کرتے ابوظبی ٹی 10 کا ٹائٹل برقرار رکھا ہے۔ شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں ابوظبی ٹی ٹین کا فائنل نیو یارک اسٹرائیکرز اور دکن گلیڈی ائیٹرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں دکن گلیڈی ایٹرز نے 37 رنز سے نیو یارک اسٹرائیکرز کو شکست دیکر ابوظبی ٹی 10 لیگ کی ٹرافی جیت لی۔ نیو یارک اسٹرائیکرزنے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن دکن گلیڈی ایٹرز کے بلے بازوں نے بہترین بلے بازی سے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے، ڈیوڈ وائز نے اٹھارہ…
سندھ فرینڈز فورم کی جانب سے پاکستان آڈیٹوریم دبئی میں سندھ کے ثقافتی دن اور متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سندھ، ہند، آمریکا اور دیگر ممالک اور یو اے ای کی مختلف ریاستوں سے سینکڑوں سندھیوں نے شرکت کی۔ ثقافتی پروگرام میں سندھ فرینڈز فورم کے کنوینر بشیر آریسر نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ پروگرام کی میزبانی کے فرائض سینئر صحافی اور اینکر سجاد سہاگ نے انجام دیے اور بہترین میزبان بخشن مہرانی نے معاونت کی۔ ثقافتی تقریب میں ثناء اللہ…